سمندر سوکھ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سیاہ رنگ کے چکنے تخم جو رائی کے دانوں سے بہت چھوٹے ہوتے ہیں، مغلظ منی اور مسکن ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - سیاہ رنگ کے چکنے تخم جو رائی کے دانوں سے بہت چھوٹے ہوتے ہیں، مغلظ منی اور مسکن ہیں۔